اورنج ٹرین کا آج ڈیرہ گجراں تا لکشمی چوک آزمائشی سروس کا آغاز ہوگا

ذرائع کے مطابق اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن ڈیرہ گجراں سے لکشمی چوک تک ہوگا، جس کا جائزہ وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف لیں گے، چیف انجینئر ایل ڈی اے مظہر حسین خان ، پراجیکٹ ڈائریکٹرز اور کنٹریکٹر کمپنی کے نمائندے اس موقع پر موجود ہونگے۔

ٹیسٹ رن کے بعد لکشمی چوک پر تقریب کا انعقاد ہو گا جس میں ایل ڈی اے اور ٹیپا کے انجینئرز وزیر اعلٰی پنجاب کو ٹرین کی تعمیر پر بریفنگ دیں گے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*