اور عدالت برخاست کی جاتی ہے!!!۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی سروس کا آخری کیس سن کر برخاست کر دی۔ میں نے 20 سال عدلیہ کو خدمات دیں۔ میری یہی کوشش رہی کہ ہر فیصلہ قانون کے مطابق ہو۔ آپ سب کا بہت شکریہ۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

اور عدالت برخاست کی جاتی ہے!!!۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی سروس کا آخری کیس سن کر  برخاست کر دی۔

میں نے 20 سال عدلیہ کو خدمات دیں۔ میری یہی کوشش رہی کہ ہر فیصلہ قانون کے مطابق ہو۔

آپ سب کا بہت شکریہ۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار