اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔ ڈالر چالیس پیسے مزید سستا ہو گیا۔ اربوں ڈالر کے ذخائر رکھنے والوں کے لئے مزید مشکللات اور ڈالر کی قدر میں مزید کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ بادبان رپورٹ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*