او سی پاک بھارت کشیدگی اور بھارتی الیکشن سے قبل ممکنہ سرجیکل سٹرائیک جی ایچ کیو میں قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا حساس بریفنگ کے دفاعی کمیٹی کی بریفنگ کی جگہ تبدیل پارلیمنٹ ہاوس سے جی ایچ کیو منتقل کردی گئی پاک بھارت کشید گی پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دفاعی کمیٹی کو بریف کریں گے ۔ پاک بھارت کشید گی پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دفاعی کمیٹی کو بریف کریں گے ۔ آرمی چیف کی دعوت پرکمیٹی 4 اپریل کوجی ایچ کیوکادورہ کرےگی اکیس رکنی دفاعی کمیٹی کی سربراہی امجدخان کریں گے، کمیٹی میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے ارکان شامل ہوں گے۔