آئندہ سال مہنگائی 6 فیصد رہنے کا امکان ہے, عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو خطرات میں اضافہ ہورہا ہے۔ ادائیگیوں کا توازن بگڑنا سب سے بڑا خطرہ ہے مہنگائی کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوگااور آئندہ سال مہنگائی 6 فیصد ہوجائے گی۔ 5.5فیصد رہنے کا امکان ہے۔ مالی سال 2019ء میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد رہنے کا خدشہ ہے ۔معاشی ترقی کی شرح 5.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
This entry was posted in Busniess, اہم خبریں. Bookmark the permalink.