Breaking News

آر ٹی ایس کی ناکامی: نادرا کے اعلی حکام سے تحقیقات کافیصلہ

بتایا کہ سسٹم کی ناکامی سے نتائج کی ترسیل میں نہ صرف تاخیر ہوئی بلکہ شکوک و شبہات پیدا ہوئے، یہ سافٹ و یئر نادرا نے تیار کیا تھا جس کو نادرا ہیڈ کوار ٹر زسے ہی آپریٹ کیا جارہا تھا۔

انتخابات کے روز بھی نادراکے حکام آرٹی ایس کو دیکھ رہے تھے ،اگرچہ آرٹی ایس قانونی تقاضا نہیں ہے تاہم پھر بھی الیکشن کمیشن کی جانب سے ٹیکنالوجی کے استعمال کا رسک لیا گیا جس کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہوئے اس کے باوجو د الیکشن کمیشن اس امر کی تحقیقات ضرور کریگا کہ آخر کا ر کیو ں یہ ٹیکنالوجی ناکام ہوئی، اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان الطاف حسین نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس امر کی تصدیق کی کہ الیکشن کمیشن کسی کو سزا دینے کیلئے نہیں بلکہ حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کا خواہشمند ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved