اکستان نے ایشیا کپ کا پہلا معرکہ سر کر لیا، ہانگ کانگ کو شکست

ہانگ کانگ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور سینتیس اعشاریہ ایک اوورز میں 116 رنز بنائے جسے پاکستانی ٹیم نے صرف دو کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*