ایاز صادق سمیت 3 مشہور سیاستدانوں کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن چارجز ۔کونسے مزید چار سیاستدان گرفتار ہونے والے ہیں ۔ جانئے بادبان الرٹ میں

بادبان رپورٹ : ایاز صادق  اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث اور تحقیقات مکمل۔

مولانا فضل الرحمان،خورشید شاہ، انور سیف اللہ کے خلاف بھی کرپشن چارجز اور گھیرا تنگ۔

انور سیف ، عمر ایوب کے سسر ہیں۔ آف شور کمپنیوں کے ریکارڈ یافتہ ہیں ۔انور سیف  جعلی بھرتیوں اور کروڑوں روپے کے غبن میں ملوث ہیں ۔ انور سیف نے پیسے لے کر جعلی بھرتیاں کیں اور اربوں  روپے کمائے۔