ایاز صادق نے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات اسپیکر کی حیثیت سے کی، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایاز صادق نے پی ٹی آئی وفد سے ملاقات اسپیکر کی حیثیت سے کی اور پی ٹی آئی نے پارلیمانی امور، اسپیکر الیکشن کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات پارٹی کے مابین نہیں ہوئی اور ایاز صادق نے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات صرف اسپیکر کی حیثیت سے کی ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.