ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، بھارتی بورڈ نے شیڈول کا اعتراض کر دیا

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک اہم اجلاس میں ایشیا کپ کے شیڈول کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی بورڈ کا کہنا کہ ٹوربنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ انیس ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے۔
میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو دو دن کے آرام کا موقع مل جائے گا۔ لیکن بھارتی کرکٹ ٹیم کو مسلسل دو روز میچز کھیلنا پڑیں گے۔ بھارتی بورڈ کا مطالبہ تھا کہ اسے بھی میچ سے قبل آرام کا موقع دیا جانا چاہیئے تاکہ وہ بھی میچ میں تازہ دم ہو کر حصہ لے سکیں۔

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*