ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کا شیڈول جاری کردیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ایشیا کپ 2018 کا شیڈول جاری کردیا۔

شیڈول کے مطابق ایونٹ 15 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں منعقد ہوگا۔

ایشیا کپ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن کے درمیان گیارہ میچز کھیلے جائیں گے۔

ایشیا کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 19 ستمبر کو ہوگا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*