ایف سی بلوچستان کے جوانوں کا کوئٹہ میں کامیاب آپریشن۔ بڑی تعداد میں جدید اسلحہ برامد: بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ: خفیہ اطلاعات ملنے پر ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے کامیاب آپریشن کیا جس کے نتیجے میں بھاری مقدار میں چُھپایا گیا اسلحہ برامد ۔ آپریشن قمبرانی روڈ پرواقعہ ہوا۔