ایف 14 اور ایف 15 میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا معاملہ ۔۔۔سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

:بادبان رپورٹ
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہاوسنگ فاونڈیشن کی اپیل منظور کر لی
کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی
بینچ میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس فیصل عرب شامل ہیں
سپریم کورٹ نے ہاوسنگ فاونڈیشن کا کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی