‘ایم کیو ایم بڑی جماعت ہے نہیں چاہتے ہر بات کا جواب دیں’

 
پریس کانفرنس میں فاروق ستار نے نکات پڑھ کر سنائے تھے، مصطفیٰ کمال کے الزامات کا تحمل سے جواب دیا، مصطفیٰ کمال کے لہجے کو مہاجروں نے اپنی تذلیل سمجھا۔ کامران ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ تاثر ہے پی ایس پی اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھی جاتی ہیں، سٹیبلشمنٹ کوئی بھی بات کہے اگر ہمارے لیے بہتر نہیں ہو گی تو نہیں مانیں گے، ایم کیو ایم کی جڑیں عوام میں ہیں، ہم ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر سیاست نہیں کرنا چاہتے، ڈرائنگ روم کی سیاست کرنے والے وقتی فائدہ لے سکتے ہیں عوام میں نہیں۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.