ایم کیو ایم کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے کراچی ڈویژن کے صدر فردوس شمیم نقوی کو کچھ نہ بولنے کی ہدایت کردی

 ایم کیو ایم کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے کراچی ڈویژن کے صدر فردوس شمیم نقوی کو کچھ نہ بولنے کی ہدایت کردی ہے۔

فردوس شمیم نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی چیئرمین نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت حکومت بنانا سب سے اہم ہے، تلواریں میان میں رکھیں۔

ایم کیو ایم سے اتحاد مجبوری ہے یا نہیں؟ اس بیان کے بارے میں فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ عمران خان نے خاموش رہنے کا کہا ہے اس لیے خاموش رہوں گا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*