این اے 120 کے انتخاب کیلئے کلثوم نواز میدان میں اتریں گی: خاندانی ذرائع

لاہور:  بڑے معرکے کی بڑی خبر آ گئی۔و شریف فیملی کے خاندانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز آج این اے 120 کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گی۔ یاد رہے کہ یہ نشست سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیا جانے کے بعد خالی ہوئی ہے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.