ایک اور دھشت گرد حملہ

  1. ڈیرہ بگٹی:دشت گوران کے علاقے میں امن فورس کے کیمپ پر نامعلوم مسلحہ افراد کا حملہ,ذرائع
    ڈیرہ بگٹی:فائرنگ کے تبادلے میں امن فورس کے3اہلکار جانبحق اور 1اہلکار زخمی,ذرائع
    ڈیرہ بگٹی:امن فورس کے کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے اور اہلکاروں کی شھادت پر دلی افسوس ہے,سینیٹر سرفراز بگٹی
    ڈیرہ بگٹی:ملک دشمن عناصر کی یہ کاروائی قابل مذمت ہے,سینیٹر سرفراز بگٹی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.