ایک اور عہدہ ایک اور من پسند رہنما کے سپرد۔ تفصیلات جانئے کونسا عہدہ کس تحریک انصاف کے رہنما کو دے دیا گیا۔

بادبان رپورٹ : عثمان ڈار جو کہ تحریک انصاف کی جانب سے سیالکوٹ میں اہم سیاسی کارکن ہیں اور جنہوں نے سیالکوٹ میں خواجہ آصف کو ٹف ٹائم دیا تھا۔ عثمان ڈار کو وزیر اعظم یوتھ پروگرام کا چئیرمین مقرر کر دیا گئا ہے۔