ای کورٹ سسٹم کیا ہے اور اس کے کیا فوائد حاصل ہوں گے؟ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں

بادبان رپورٹ
ای- کورٹ سسٹم سے رکے مقدمات کو ٹریس کیا جا سکے گا، چیف جسٹس

پاکستان میں پہلی بار ای کورٹ جیسے جدید سسٹم کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے
ای کورٹ جیسی جدید ٹیکنالوجی سے زیر التواء مقدمات اور رکے ہوئے مقدمات کو مانیٹر کیا جا سکے گا
چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس