بادبان الرٹ سکول مالکان کی جراءت کیسے ہوئی کہ عدالتی فیصلے کو ڈریکونین فیصلہ کہیں!!!۔ اسکول والے کس قسم کی باتیں لکھتے ہیں۔ عدالت آپنے سکولوں کو نیشنلائز بھی کر سکتی ہے۔ جسٹس گلزار احمد۔ نجی سکول کے وکیل کی معافی کی استداء۔ آپ کے پاس کالا دھن ہے یا سفید، ہم آڈٹ کروا لیتے ہیں۔ جسٹس گلزار۔

بادبان الرٹ
سکول مالکان کی جراءت کیسے ہوئی کہ عدالتی فیصلے کو ڈریکونین فیصلہ کہیں!!!۔
اسکول والے کس قسم کی باتیں لکھتے ہیں۔ عدالت آپنے سکولوں کو نیشنلائز بھی کر سکتی ہے۔ جسٹس گلزار احمد۔
نجی سکول کے وکیل کی معافی کی استداء۔
آپ کے پاس کالا دھن ہے یا سفید، ہم آڈٹ کروا لیتے ہیں۔ جسٹس گلزار۔