بادبان رپورٹ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو گیا ہے لیکن ملک کو ترقی دینا تاجروں کا کام ہے۔ اسد عمر۔ بھارت کے ساتھ تجارت میں بہتری آ سکتی ہے۔ ایران اور افغانستان کے ساتھ بھی تجارت بڑھائیں گے۔ کوشش ہے ترکی یورپ میں بھی تجارت کے لئےراستہ بنائیں۔ وزیر خزانہ اسد عمر۔

بادبان رپورٹ
آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو گیا ہے لیکن ملک کو ترقی دینا تاجروں کا کام ہے۔ اسد عمر۔ بھارت کے ساتھ تجارت میں بہتری آ سکتی ہے۔ ایران اور افغانستان کے ساتھ بھی تجارت بڑھائیں گے۔ کوشش ہے ترکی یورپ میں بھی تجارت کے لئےراستہ بنائیں۔ وزیر خزانہ اسد عمر۔