بادبان رپورٹ : ایف آئی اے کی کرائم ونگ نے حج فراڈ پکڑ لیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کامران کا چھاپہ۔ کروڑوں روپے لوٹنے والے شکنجے میں۔ ایف آئی اے تحقیقات کر رہی ہے کہ وزارت کے کونسے افسران اِن حج آپریٹرز کے پیچھے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ایف آئی اے افسران کو مبارکباد ۔ تین مختلف چھاپوں کے دوران انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرمان کے خلاف تین ایف آئی آرز درج۔ تین سو پچپن پاسپورٹ بھی برآمد۔ بادبان رپورٹ۔

بادبان رپورٹ
ایف آئی اے کی کرائم ونگ نے حج فراڈ پکڑ لیا۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے کامران کا چھاپہ۔
کروڑوں روپے لوٹنے والے شکنجے میں۔
ایف آئی اے تحقیقات کر رہی ہے کہ وزارت کے کونسے افسران اِن حج آپریٹرز کے پیچھے ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ایف آئی اے افسران کو مبارکباد ۔
تین مختلف چھاپوں کے دوران انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرمان کے خلاف تین ایف آئی آرز درج۔
تین سو پچپن پاسپورٹ بھی برآمد۔