بادبان رپورٹ بلو رانی معافی مانگ لے ورنہ سب کچھ اگلوں گا!!!۔ شیخ رشید۔ بلاول بھٹو اگر باپ کی سیاست پر چلا تو اُسکا مستقبل تاریک ہو گا۔ بلاول بھٹو اب بھی معافی مانگ لے اُس نے جو گالیاں نکالی ہیں۔ میں بلاول کو پیار سے بلو رانی کہتا ہوں میرا کوئی اور ارادہ نہیں۔

بادبان رپورٹ
بلو رانی معافی مانگ لے ورنہ سب کچھ اگلوں گا!!!۔ شیخ رشید۔
رانا ثنا اللہ کی پونچھیں پھر مونڈنی پڑیں گی۔
شیخ رشید
بلاول بھٹو اگر باپ کی سیاست پر چلا تو اُسکا مستقبل تاریک ہو گا۔
بلاول بھٹو اب بھی معافی مانگ لے اُس نے جو گالیاں نکالی ہیں۔
میں بلاول کو پیار سے بلو رانی کہتا ہوں میرا کوئی اور ارادہ نہیں۔