بادبان رپورٹ جھوٹے گواہوں کے خلاف کریک ڈاؤن!!!۔ سپریم کورٹ ایک گواہ جھوٹا ثابت ہو تو ساری شہادت رد کردی جائے ۔ جھوٹا شخص ساری زندگی دوبارہ گواہی نہیں دے سکے گا۔ اس قانون کا جلدازجلد نفاذ کریں گے۔ دنیا بھر میں آدھا سچ اور آدھا جھوٹ والی گواہی مسترد ہوتی ہے

بادبان رپورٹ
جھوٹے گواہوں کے خلاف کریک ڈاؤن!!!۔ سپریم کورٹ
ایک گواہ جھوٹا ثابت ہو تو ساری شہادت رد کردی جائے ۔
جھوٹا شخص ساری زندگی دوبارہ گواہی نہیں دے سکے گا۔
اس قانون کا جلدازجلد نفاذ کریں گے۔
دنیا بھر میں آدھا سچ اور آدھا جھوٹ والی گواہی مسترد ہوتی ہے