بادبان رپورٹ : دو لاکھ 84 ہزار میں بھی حج کرپشن 50 ہزار فی حاجی کرپشن ہوتی تھی۔ تبدیلی آ گئی، ایک لاکھ 70 ہزار حج کا ریٹ بڑھ گیا۔ 196 ارب روپے کی کرپشن کا پروگرام۔ وزیراعظم کے لیے مشکلات میں اضافہ!!!۔ مدینہ کی ریاست کے دعوے دار حج پر بھی کرپشن کے لئے تیار۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
دو لاکھ 84 ہزار میں بھی حج کرپشن 50 ہزار فی حاجی کرپشن ہوتی تھی۔
تبدیلی آ گئی، ایک لاکھ 70 ہزار حج کا ریٹ بڑھ گیا۔ 196 ارب روپے کی کرپشن کا پروگرام۔
وزیراعظم کے لیے مشکلات میں اضافہ!!!۔
مدینہ کی ریاست کے دعوے دار حج پر بھی کرپشن کے لئے تیار۔