بادبان رپورٹ: شہباز شریف کی رہائی کا فیصلے کا احترام کرتے ہیں نعیم الحق تماشے اور ذاتیات پر حملے نہیں چاہتے۔ وزیراعظم بھی چاہتے ہیں کہ قومی اسمبلی مثبت انداز سے چلے۔ اسمبلی میں ایک دوسرے کی عزت کی جائے گی تو اسمبلی کا وقار بحال ہوگا پیپلز پارٹی کے ساتھ ساتھ نون لیگ کو بھی رویہ تبدیل کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔

بادبان رپورٹ
شہباز شریف کی رہائی کا فیصلے کا احترام کرتے ہیں
نعیم الحق
تماشے اور ذاتیات پر حملے نہیں چاہتے۔
وزیراعظم بھی چاہتے ہیں کہ قومی اسمبلی مثبت انداز سے چلے۔
اسمبلی میں ایک دوسرے کی عزت کی جائے گی تو اسمبلی کا وقار بحال ہوگا
پیپلز پارٹی کے ساتھ ساتھ نون لیگ کو بھی رویہ تبدیل کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔