بادبان رپورٹ شہباز شریف کی سزا معطلی کیس۔ نیب کی عدالتی بینچ تبدیلی کی درخواست مسترد۔ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا دیا۔ نیب نے علی باقر نجفی بینچ کو بھجوانے کی درخواست کی تھی جو کہ مسترد کردی گئی۔

بادبان رپورٹ
شہباز شریف کی سزا معطلی کیس۔
نیب کی عدالتی بینچ تبدیلی کی درخواست مسترد۔
لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا دیا۔
نیب نے علی باقر نجفی بینچ کو بھجوانے کی درخواست کی تھی جو کہ مسترد کردی گئی۔