بادبان رپورٹ عوام پر گیس کے بلوں کا ایٹم بم گِرا دیا گیا!!!۔ عمران حکومت عوام کے لئے ریلیف کا نعرہ لگاتے لگاتے ٹیکہ لگا دیتی ہے!!!۔ عوام گیس کے بل دیکھ کر چیخ اُٹھی۔ غریب عوام کے گیس بلز 15 ہزار سے لے کر 30 ہزار تک تھما دئے گئے۔ عوام کو زندہ دفن کرنے کا مکمل بندوبست۔ سوئی نادرن گیس کی نا اہلی۔

بادبان رپورٹ
عوام پر گیس کے بلوں کا ایٹم بم گِرا دیا گیا!!!۔
عمران حکومت عوام کے لئے ریلیف کا نعرہ لگاتے لگاتے ٹیکہ لگا دیتی ہے!!!۔
عوام  گیس کے بل دیکھ کر چیخ اُٹھی۔ غریب عوام کے گیس بلز 15 ہزار سے لے کر 30 ہزار تک تھما دئے گئے۔ عوام کو زندہ دفن کرنے کا مکمل بندوبست۔ سوئی نادرن گیس کی نا اہلی۔