بادبان رپورٹ : ماں کا جنازہ بھی بیٹے کی میت کے ساتھ اُٹھ گیا۔ دکھ، غم اور صدمے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ آذاد مُلک میں ظلم اور بربریت کی ایسی مثال قائم کی کہ قائد بھی قبر میں شرما گیا۔ کسی جے آئی ٹی کو نہیں مانتے، اہل خاندان اور اہلِ محلہ۔ پرچہ وزیر اعلٰی، آئی جی کے خلاف کٹنا چاہیئے۔

بادبان رپورٹ
ماں کا جنازہ بھی بیٹے کی میت کے ساتھ اُٹھ گیا۔

دکھ، غم اور صدمے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔
آذاد مُلک میں ظلم اور بربریت کی ایسی مثال قائم کی کہ قائد بھی قبر میں شرما گیا۔
کسی جے آئی ٹی کو نہیں مانتے، اہل خاندان اور اہلِ محلہ۔
پرچہ وزیر اعلٰی، آئی جی کے خلاف کٹنا چاہیئے۔
ماں نے جوان بیٹے کا جنازہ دیکھ کر صدمے سے جان دے دی۔