بادبان رپورٹ : مریم اورنگزیب: حکومت چور دروازے سے آئی ایم ایف سے پیکج ڈیل پہلے ہی فائنل کرچکی تھی پہلے وزیراعظم ہیں جو کشکول لے کر خود آئی ایم ایف سے ملنے گئے۔ ‎عمران صاحب، ہم نہیں چاہتے آپ خودکشی کریں کیونکہ خودکشی حرام ہے مگر جھوٹ اور یوٹرن پر کم از کم معافی تو مانگیں نااہل حکومت نے اپنی نااہلی کا سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا، یوٹیلیٹی اسٹور بند اور حج سبسڈیز ختم کردی گئی ہے

بادبان رپورٹ : مریم اورنگزیب:
حکومت چور دروازے سے آئی ایم ایف سے پیکج ڈیل پہلے ہی فائنل کرچکی تھی
پہلے وزیراعظم ہیں جو کشکول لے کر خود آئی ایم ایف سے ملنے گئے۔
‎عمران صاحب، ہم نہیں چاہتے آپ خودکشی کریں کیونکہ خودکشی حرام ہے مگر جھوٹ اور یوٹرن پر کم از کم معافی تو مانگیں
نااہل حکومت نے اپنی نااہلی کا سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے
آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا، یوٹیلیٹی اسٹور بند اور حج سبسڈیز ختم کردی گئی ہے