بادبان رپورٹ: گیس پچاس ارب روپے کی چوری ہوتی ہے۔ ریٹس نہ بڑھائیں تو کیا کریں۔ وزیراعظم پاکستان کی انوکھی منطق۔ چوروں کو پکڑنے کے بجائے ریٹس بڑھائے جاتے ہیں۔ وزیر اعظم کو کئی بار بتایا گیا ہے کہ وہ وزیراعظم ہیں کنٹینر پر نہیں چڑھے ہوئے۔ مریم اورنگزیب

بادبان رپورٹ: مریم اورنگزیب
گیس پچاس ارب روپے کی چوری ہوتی ہے۔ ریٹس نہ بڑھائیں تو کیا کریں۔
وزیراعظم پاکستان کی انوکھی منطق۔ چوروں کو پکڑنے کے بجائے ریٹس بڑھائے جاتے ہیں۔
وزیر اعظم کو کئی بار بتایا گیا ہے کہ وہ وزیراعظم ہیں کنٹینر پر نہیں چڑھے ہوئے۔
مریم اورنگزیب