بادبان رپورٹ موجودہ حکومت میں قرضوں کے شرح سود میں اضافہ۔ بینکوں سے 15 ارب روپے قرضہ یومیہ لیا جا رہا ہے۔ موجودہ حکومت میں قرضوں میں اضافے نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے۔ حکومت نے جولائی تک 15 ارب کا قرضہ پرائیویٹ بینکوں سے لیا۔

بادبان رپورٹ
موجودہ حکومت میں قرضوں کے شرح سود  میں اضافہ۔
بینکوں سے 15 ارب روپے قرضہ یومیہ لیا جا رہا ہے۔  موجودہ حکومت میں قرضوں میں اضافے نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے۔ حکومت نے جولائی تک 15 ارب کا قرضہ پرائیویٹ بینکوں سے لیا۔
Baadban.TV