بادبان رپورٹ نواز شریف اور آصف زرداری اپنی اننگز کھیل چُکے ہیں۔ میں سندھ میں حکومت گرانے نہیں جا رہا۔ نواز اور زرداری کی سیاست میں کوئی اخلاقیات نہیں۔ نواز شریف اور زرداری نے تمام اداروں کو پارٹنر شپ میں لیا ہوا تھا۔ جو کچھ اچھا ہوا اس میں کریڈٹ چیف جسٹس کو بھی جاتا ہے۔ پارلیمنٹ میں کوئی اچھا کام نہیں ہو رہا اس لئے وزیر اعظم نہیں جاتے۔ انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری۔

بادبان رپورٹ
نواز شریف اور آصف زرداری اپنی اننگز کھیل چُکے ہیں۔ میں سندھ میں حکومت گرانے نہیں جا رہا۔ نواز اور زرداری کی سیاست میں کوئی اخلاقیات نہیں۔
نواز شریف اور زرداری نے تمام اداروں کو پارٹنر شپ میں لیا ہوا تھا۔
جو کچھ اچھا ہوا اس میں کریڈٹ چیف جسٹس کو بھی جاتا ہے۔
پارلیمنٹ میں کوئی اچھا کام نہیں ہو رہا اس لئے وزیر اعظم نہیں جاتے۔
انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری۔