بادبان رپورٹ : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر کے بیانات مسترد کر دیئے۔ 20 سال سے افغانیوں کی میزبانی کرنے کا صلہ مل گیا۔ افغان صدر کا غیر اخلاقی ٹویٹ۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر کے بیانات مسترد کر دیئے۔ لاکھوں افغان مہاجرین کو2 دہائیوں سے زائد عرصے پناہ دینے والے پاکستان کے حوالے سے افغان صدر کا مخالفانہ بیان ہمسایہ ملک کی منفی خارجہ  پالیسی کا عکاس ہے، افغان صدر نے پاکستان کے اندرونی معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں مظاہروں سے متعلق تعصبانہ اور شرانگیز ٹویٹ کیا تھا۔