بادبان رپورٹ : وفاقی وزیر بے بس۔ حکومت کا دفاع کرنے والا وزیر وزارتِ اطلاعات کےنالائق افسران کی وجہ سے ڈھیر۔ وزارتِ اطلاعات ، وزارتِ بدنام بن گئی۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ مکمل طور پر ناکام۔ حکومت کا دفاع کرنے والا وزیرخؤد ڈھیر۔ دس سال تک امریکہ میں ٹیکسی چلانے والا کیسے پرنسپل انفارمیشن آفیسر بنا ۔ عمران خان حکومت کو ناکام کرنے کے لئے ن لیگ کی میڈیا ٹیم مارکیٹ میں پی آئی او کے طور پر موجود اور عمران حکومت کو ناکام کرنے کے لئے سرگرم۔ ویڈیو میں دیکھیں۔

بادبان رپورٹ
وفاقی وزیر بے بس۔ حکومت کا دفاع کرنے والا وزیر وزارتِ اطلاعات کےنالائق افسران کی وجہ سے ڈھیر۔
وزارتِ اطلاعات ، وزارتِ بدنام بن گئی۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ مکمل طور پر ناکام۔
حکومت کا دفاع کرنے والا وزیرخؤد ڈھیر۔
دس سال تک امریکہ میں ٹیکسی چلانے والا کیسے پرنسپل انفارمیشن آفیسر بنا ۔
عمران خان حکومت کو ناکام کرنے کے لئے ن لیگ کی میڈیا ٹیم مارکیٹ میں پی آئی او کے طور پر موجود اور عمران حکومت کو ناکام کرنے کے لئے سرگرم۔