چارارب روپے ضائع !!! بحری مشقیں ختم !!! رزلٹ صفر!!!۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

رپور ٹ سہیل رانا
چارارب روپے ضائع !!! بحری مشقیں ختم !!! رزلٹ صفر!!!۔

تفصیلات صرف بادبان نیوز پرجانئے
نیول چیف ظفر عباسی نے نیوی مشقوں میں پاکستانی چار ارب روپے سمندر میں ڈبو دیئے۔
کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے۔
بحریہ کی امن مشقیں مکمل طور پر ناکام۔
نیول چیف گزشتہ ساٹھ سال میں سب سے کمزور نیول چیف ثابت ہو رہے ہیں۔
ظفرعباسی کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے سب سے نامور ایڈمرل حسینی کو سُپرسیڈ کر کے نیول چیف بنایا۔

جب سے موجودہ نیول چیف نیوی کے سربراہ بنے ہیں نیوی پبلک ریلشننگ کے علاوہ کوئی کام نہیں کر رہی۔  کیا نیوی نے پاکستان میں اگلا سمندری مارشل لاء لگانا ہے؟  ایڈمرل حسینی نے ، ظفرعباسی کے چیف بننے پر استعفیٰ دے دیا تھا۔ ایڈمیرل حسینی وہ ایڈمرل تھے جنہوں نے سمندر میں امریکی آبدوزوں کو غرق کیا تھا جب وہ پاکستانی حدود میں داخل ہو رہی تھیں۔  کیا وزیر اعظم عمران خان ان مشقوں میں خرچ ہونے والے پیسوں کو سپلیمنٹری فنڈ جاری کری گے کیونکہ ایک طرف تو عوام خودکشیوں پر اُتر کائی ہے اور دوسری طرف اسطرح کی دفاعی مشقیں جن کا کوئی حاصل وصول نہیں ۔ وزیر اعظم کو چاہیئے کہ وہ ان چار ارب روپے کی تحقیقات کرے۔

بحری مشقوں میں صدر مملکت، وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر دفاع، وزیر دفاعی پیداوار کی شرکت
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت
امن مشق میں 46 ممالک کے بحرے دستوں اور بحری اثاثوں نے حصہ لیا تھا۔