بادبان رپورٹ کسی پولیس آفیسر نے جائے وقوعہ کا دورہ نہیں کیا۔ رپورٹ شدید سُست روی کا شکار ۔ خول مل گئے لیکن گنز نہ پہنچی۔ مکمل شواہد ہوتے تو رپورٹ بنانے میں مدد ملتی۔ 5 ملزمان گرفتار، 11 مزید ملزمان کی گرفتاری کے بغیر کوئی نتیجہ نہیں مل سکتا۔ سی ٹی ڈی سربراہ اور آئی جی کی گرفتاری ۔

بادبان رپورٹ
کسی پولیس آفیسر نے جائے وقوعہ کا دورہ نہیں کیا۔
رپورٹ شدید سُست روی کا شکار ۔ خول مل گئے لیکن گنز نہ پہنچی۔
مکمل شواہد ہوتے تو رپورٹ بنانے میں مدد ملتی۔ 5 ملزمان گرفتار، 11 مزید ملزمان کی گرفتاری کے بغیر کوئی نتیجہ نہیں مل سکتا۔
سی ٹی ڈی سربراہ اور آئی جی کی گرفتاری ۔