بادبان رپورٹ کے پی کے کا چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس کیوں تبدیل ہوا؟ کے پی کے کا انسپکٹر جنرل پولیس جن کے دوبچے دہشتگردی کی نذر ہوئے اور شہید ہوئے، دُرانی کے بعد بطور چیف پولیس انتہائی احسن طریقے سے صوبے کو چلا رہا تھا۔ وہ قبائلی علاقوں میں پولیس کی موجودگی چاہتا تھا اور خاصہ دوروں کو ختم کرنا، جبکہ چیف سیکرٹری بھی انسپکٹر جنرل پولیس کے ساتھ تھا لیکن دونوں کو ایک دم صوبے سے بے دخل کرنا تحریک انصاف کی حکومت کے لئے نیک شگون ثابت نہیں ہو گا۔

بادبان رپورٹ
کے پی کے کا چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس کیوں تبدیل ہوا؟
کے پی کے کا انسپکٹر جنرل پولیس جن کے دوبچے دہشتگردی کی نذر ہوئے اور شہید ہوئے، دُرانی کے بعد بطور چیف پولیس انتہائی احسن طریقے سے صوبے کو چلا رہا تھا۔
وہ قبائلی علاقوں میں پولیس کی موجودگی چاہتا تھا اور خاصہ دوروں کو ختم کرنا، جبکہ چیف سیکرٹری بھی انسپکٹر جنرل پولیس کے ساتھ تھا لیکن دونوں کو ایک دم صوبے سے بے دخل کرنا تحریک انصاف کی حکومت کے لئے نیک شگون ثابت نہیں ہو گا۔