بادبان سپورٹس اپ ڈیٹس: ٹیسٹ میچز میں شکست دینے کے بعد کیا پاکستان اب ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کو شکست دے پائے گا؟ ، پاکستان اور آسٹریلیا کل آمنے سامنے ہوں گے

 پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگی۔

قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر سے شکست دی جس کے بعد اب دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔