بادبان سپیشل – حکومت نے 40 ہزار والے بانڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں اربوں کی مالیت کے چالیس ہزار والے بانڈز مالکان نے لاکرز میں رکھے ہوئے ہیں ۔

حکومت نے چالیس ہزار والے بانڈز پر پابندی عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

چالیس ہزار والے بانڈز کو کیش کرانے کے لئے حکومت نے ایک ماہ کا وقت دے دیا ہے۔

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.