شفقت جلیل کے کارنامے!!! ریڈیو ایف ایم 101 کیوں بند کروایا گیا اور نیا چینل دھنک پر کروڑوں روپے نئے سرے سے کیوں خرچ کئے گئے؟ ریڈیو پاکستان کے گیسٹ ہائوس کس کو دیئے گئے ہیں؟ مارچ میں پروموٹ ہونے والے 4 نئے لیفٹینینٹ جنرلز کون؟ 16 کونسے افسران میں مقابلہ اور تین کونسے افسران کنفرم ؟ کونسی وزارت میں کونسا افسر کس مُلک کی شہریت رکھتا ہے؟ وزارتِ اطلاعات کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر کونسے بیرون مُلک کی شہریت رکھتا ہے؟ سب کچھ جانئے میگزین جنوری 2019 کے پہلے پانچ صفحات میں۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں۔ آج ہی بادبان میگزین جنوری 2019 اپنے ہاکر سے طلب کریں۔

شفقت جلیل کے کارنامے!!! ریڈیو ایف ایم 101 کیوں بند کروایا گیا اور نیا چینل دھنک پر کروڑوں روپے نئے سرے سے کیوں خرچ کئے گئے؟
ریڈیو پاکستان کے گیسٹ ہائوس کس کو دیئے گئے ہیں؟
مارچ میں پروموٹ ہونے والے 4 نئے لیفٹینینٹ جنرلز کون؟16 کونسے افسران میں مقابلہ اور تین کونسے افسران کنفرم ؟
کونسی وزارت میں کونسا افسر کس مُلک کی دُھری شہریت رکھتا ہے؟
وزارتِ اطلاعات کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر کونسے بیرون مُلک کی شہریت رکھتا ہے؟
سب کچھ جانئے

میگزین جنوری 2019 کے پہلے پانچ صفحات میں۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں۔ آج ہی بادبان میگزین جنوری 2019 اپنے ہاکر سے طلب کریں۔