بادبان میگزین دسمبر 2018 ۔۔۔ مارشل لاء کے سائے منڈلانے لگے۔ بڑے بوٹوں میں چھوٹے پائوں۔ ملک میں امن لوٹ کر لائے ہیں۔ کسی کو امن خراب نہیں کرنے دیں گے۔ میجر جنرل آصف غفور آٹھ وفاقی وزراء کو معطل کرنے کا فیصلہ چھ وزراء کو تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ وزیر اعظم کے احکامات کھو کھاتے میں۔ وزراء غیر ملکی دوروں پر۔ حج 2019 میں سو ارب روپے کرپشن کی تیاریاں۔ ایف بی آر میں دو ہزار کی ڈکیتی .حکومت کی 120 دن میں 120ناکامیاں کرتار پور کا راستہ کیسے کھُلا؟ اور ایسٹیبلشمنٹ کا امریکہ کو دو ٹوک موقف۔ اور بہت کچھ بادبان میگزین کے تازہ شمارے میں پڑھیں آج ہی اپنے ہاکر سے طلب فرمائیں 12۔ دسمبر کو تازہ شمارہ مارکیٹ میں دستیاب۔