بادبان نیوز: رپورٹ سہیل رانا:  وزارت خارجہ نے کلبھوشن یادیو کیس کھو دیا!!!۔ خاور قریشی کے دلائل ایسے جیسے کہ کے جی ون کا طالبعلم دے رہا ہوں۔ خاور قریشی نے ایڈہاک جج کی نئی تعیناتی کی درخواست کردی اور وقت مانگ لیا۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے کرکٹ میچ شروع ہونے کے بعد امپائر سے کہا جائے کہ ہمیں اوپنر تبدیل کرنے کی اجازت دی جائے۔ بادبان نیوز اور ڈیلی پوسٹ یہ پہلے ہی لکھ چکا ہے کہ خفیہ اور سیکیورٹی اداروں نے سالوں کی کاروائی اور قربانیوں کے بعد بھارتی جاسوس کو پکڑا اور وزارت خارجہ نے جیتا ہوا میچ عدالت میں ہروا دیا ہے۔ خاور کریشی 1 کرپٹ انسان ہے جو بھارتی را ایجنسی سے ملا ہوا ہے اور پاکستان پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ وزارت خارجہ کا ترجمان ڈاکٹر فیصل جوحج 2010 میں حاجیوں کے پیسے لوٹ چکا ہے۔ اب کلبھوشن کے نام پر بھارت سے مال بٹورنے کے چکر میں ہے۔ کیا پاکستانی خفیہ ادارے وزارت خارجہ کے افسران کی تحقیقات کریں گے؟؟؟؟؟

رپورٹ سہیل رانا 

وزارت خارجہ نے کلبھوشن یادیو کیس کھو دیا!!!۔

خاور قریشی کے دلائل ایسے جیسے کہ کے جی ون کا طالبعلم دے رہا ہوں۔ خاور قریشی نے ایڈہاک جج کی نئی تعیناتی کی درخواست کردی اور وقت مانگ لیا۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے کرکٹ میچ شروع ہونے کے بعد امپائر سے کہا جائے کہ ہمیں اوپنر تبدیل کرنے کی اجازت دی جائے۔ بادبان نیوز اور ڈیلی پوسٹ یہ پہلے ہی لکھ چکا ہے کہ خفیہ اور سیکیورٹی اداروں نے سالوں کی کاروائی اور قربانیوں کے بعد بھارتی جاسوس کو پکڑا اور وزارت خارجہ نے جیتا ہوا میچ عدالت میں ہروا دیا ہے۔ خاور کریشی 1 کرپٹ انسان ہے جو بھارتی را ایجنسی سے ملا ہوا ہے اور پاکستان پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ وزارت خارجہ کا ترجمان ڈاکٹر فیصل جوحج 2010 میں حاجیوں کے پیسے لوٹ چکا ہے۔ اب کلبھوشن کے نام پر بھارت سے مال بٹورنے کے چکر میں ہے۔ کیا پاکستانی خفیہ ادارے وزارت خارجہ کے افسران کی تحقیقات کریں گے؟؟؟؟؟