بحریہ کی زمین سندھ حکومت نے کینسل کر دی۔۔۔ سندھ حکومت نے بحریہ ٹائون کو غیرقانونی طریقے سے الاٹ کردہ گیارہ ہزار ایکڑ زمین واپس لینے کی منظوری دے دی۔۔ ملک ریاض کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔۔ بحریہ ٹائون کے لئے مشکلات میں دن بدن اضافہ۔۔80 ہزار ارب روپے کی کرپشن کا کھیل۔۔۔ بادبان رپورٹ۔

بادبان رپورٹ : ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل کی آج کی خبر جس میں یہ بحریہ ٹائون کے بارے میں واضح خبر دی گئی تھی کہ بحریہ ٹائون مکملطور ہر ناکام ہو چُکا ہے ، سچ ثابت ہوئی۔ سندھ حکومت نے بحریہ ٹائون کو دھوکے سے دلوائی گئی گیارہ ہزار ایکڑ زمین واپس لینے کی منظوری دے دی۔   

ملک ریاض کا پنجاب میں 40 ہزار ارب اور سندھ میں 43 ہزار ارب کی زمینوں پر قبضہ۔ بادبان الرٹ ۔ مکمل تفصیلات جانئے

بحریہ کا ٹائی ٹانک ڈُوب گیا۔ ملک ریاض پر 50 مقدمات درج۔ بحریہ ٹائون بُری طرح سپریم کورٹ کے شکنجے میں۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں