برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کانفرنس، بھارتی بربریت کیخلاف قرارداد منظور۔ کشمیریوں کی سسکیاں دارلعلوم میں بھی سُنی گئیں۔ بھارت کشمیر کو باہمی مسئلہ بھی کہتا ہے اور مذاکرات بھی نہیں کرتا۔ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے اور روز قتل و غارت گری کا بازار گرم ہوتا ہے۔ شاہ محمود قریشی کی لندن میں کانفرنس سے خطاب۔ سابق صدر ناروے نے بھی سیاسی مذاکرات سے مسئلہ کشمیر حل کرنے پر زور دیا۔ شیری رحمان نے کہا کہ کشمیر کا حل فوجی نہیں سیاسی مذاکرات سے طے ہوگا۔ سینیٹر مشائد حسین نے کہا کہ سوڈان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے تو کشمیر کا کیوں نہیں؟ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کانفرنس، بھارتی بربریت کیخلاف قرارداد منظور
کشمیریوں کی سسکیاں ہائوس آف کامن  میں بھی سُنی گئیں۔ بھارت کشمیر کو باہمی مسئلہ بھی کہتا ہے اور مذاکرات بھی نہیں کرتا۔ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے اور روز قتل و غارت گری کا بازار گرم ہوتا ہے۔ شاہ محمود قریشی کی لندن میں کانفرنس سے خطاب۔ ۔
سابق صدر ناروے نے بھی سیاسی مذاکرات سے مسئلہ کشمیر حل کرنے پر زور دیا۔
شیری رحمان نے کہا کہ کشمیر کا حل فوجی نہیں سیاسی مذاکرات سے طے ہوگا۔ س
ینیٹر مشائد حسین نے کہا کہ سوڈان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے تو کشمیر کا کیوں نہیں؟