‘برطانیہ میں فنانس ایکٹ نافذ، شریفوں کو لوٹی دولت کا لندن میں جواب دینا ہو گا’

اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے برطانیہ میں فنانس ایکٹ 2017ء کے نفاذ کے بعد اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ اب شریف فیملی کو برطانیہ میں بھی اپنی ناجائز لوٹی دولت کا حساب دینا ہو گا۔ عمران خان کہتے ہیں کہ برطانیہ میں کریمنل فنانس ایکٹ 2017ء نافذ ہو گیا ہے اور اب شریف فیملی وہاں بھی اتھارٹیز کے سامنے جوابدہ ہو گی۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.