Breaking News

بریک ڈاؤن کی تحقیقات جاری، چند گھنٹوں میں صورتحال بہتر ہو جائیگی’

اویس لغاری نے کہا بجلی کے بریک ڈاؤن کا واقعہ پہلے بھی رونما ہو چکا ہے، بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا وزارت کی جانب سے بجلی بحران سے متعلق ترجمان نے بیان دے دیا ہے، بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق تفصیلات لے رہا ہوں۔

تربیلا، مظفرگڑھ اور گدو پاور پلانٹ میں فنی خرابی کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون ہوا، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے، بجلی کی مجموعی پیداوار 12 ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی۔ گذشتہ ایک گھنٹے سے پورے پارلیمنٹ ہاوس کی بجلی بھی بند ہے جبکہ پارلیمنٹ کے کچھ فلورز کو متبادل ذرائع سے بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved