بلاول بھٹو زرداری کآ افطار ڈنر مریم نواز شریف بھی شریک ھونگی مولانا فضل الرحمن اختر مینگل چوہدری شجاعت کو بھی دعوت نامہ جاری عید سے قبل اپوزیشن کا گٹھ جوڑ کامیاب رات گئے آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے ون او ون ملاقات ھوی