بلاول ہاؤس کراچی کا نوکر ارب پتی نکلا۔ ایف آئی اے کی کاروائی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں

بادبان رپورٹ:  بلاول ہاؤس کراچی کے نوکر بھی ارب پتی بن گئے، ایف آئی اے نے ارب پتی ملازم کو کھوج نکالا، منی لانڈرنگ جے آئی ٹی نے لینڈ یوٹیلائزیشن کو خط لکھ دیا۔