بلاو ل بھٹوزرداری کل ساہیوال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

ساہیوال: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاو ل بھٹوزرداری کل 20 ستمبر بروز بدھ کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، ساہیوال میں جلسہ عام کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ،پی پی پی کے رہنماء رفاقت علی غوری کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری شام چھ بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جلسہ میں صوبائی عہدیداران بھی شرکت کریں گے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.